ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 30, 2025 2:33 PM

printer

بیڈمنٹن میں بھارت نے Macau اوپن ٹورنامنٹ میں ایک مضبوط شروعات کی ہے

بیڈمنٹن میں بھارت نے Macau اوپن ٹورنامنٹ میں ایک مضبوط شروعات کی ہے۔ مردوں کے ڈبلز میں بھارت کے سرکردہ کھلاڑی ستوِک سائی راج رَنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی ملیشیا کی جوڑی کو ہراکر دوسرے دور میں پہنچ گئی ہے۔

خواتین کے سنگلز میں Anmol Kharb اور Tasnim Mir بھی اپنے کوالیفائر جیت کر اگلے دور میں پہنچ گئی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔