ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 30, 2025 9:44 AM | Wimbledon

printer

بیڈمنٹن میں آیوش شیٹی نے پہلی بار امریکی اوپن خطاب جیت لیاہے۔ تنوی شرما، رنراپ رہیں۔

ومبلڈن 2025، جو ٹینس کیلنڈر کے مطابق تیسرا گرینڈسلیم ہے۔ آج سے لندن کے، آل انگلینڈ کلب میں شروع ہوگا اوریہ مردوں کے سنگلز کے ساتھ 13 جولائی کو ختم ہوگا۔ دوبار کے دفاعی چمپئن Carlos Alcaraz عالمی نمبرایک Jannik Sinner اور ریکارڈ 24 بار کے گرینڈ سلیم فاتح  نوواک جوکووچ کے ساتھ کھیلتے ہوئے اپنے خطاب کا دفاع کریں گے۔

ومبلڈن 2025 میں چار بھارتی ٹینس کھلاڑی بھی اپنے کھیل کامظاہرہ کریں گے۔ یہ سبھی کھلاڑی مردوں کے ڈبلزمیں کھیلیں گے۔آزمودہ کار روہن بوپنا کے جوڑی دار، بیلجیئم کےSander Gille جبکہ یوکی بھامبری کے جوڑی دار امریکہ کے رابرٹ Galloway ہوں گے۔

Rithwik Bollipalli، اپنے جوڑی دار رومانیہ کے نِکولاس Barrientos اور این سری رام بالا جی اپنے جوڑی دار میکسیکو کے Miguel Reyes Varela کے ساتھ اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔