ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 10, 2025 10:02 PM

printer

بیڈمنٹن میں آج چین کے Ningbo میں بھارت مکسڈ ڈبلز جوڑی دُھرو Kapila اور Tanisha Crasto ایشین چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے

بیڈمنٹن میں آج چین کے Ningbo میں بھارت مکسڈ ڈبلز جوڑی دُھرو Kapila اور Tanisha Crasto ایشین چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارتی جوڑی نے پری کوارٹر فائنل میں چینی Taipei کی Hong Wei Ye اور Nicole Gonzale Chan کی جوڑی کو شکست دی۔ پہلے سیٹ میں بارہ۔اکیس کی شکست کے بعد دُھرو اور Tanisha کی جوڑی نے زوردار واپسی کی اور اگلے دو سیٹوں میں اکیس۔سولہ اور اکیس۔اٹھارہ کی جیت درج کی۔

خواتین کے سنگلز مقابلے میں دوبار کی اولمپک میڈلسٹ  پی وی سندھو دوسرے راؤنڈ میں جاپان کی Akane Yamaguchi سے سخت مقابلے کے بعد کھیل سے باہر ہوگئیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں