ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

بیڈمنٹن میں آج صبح گواہاٹی میں BWF عالمی جونیئر انفرادی چیمپئن شپ 2025 شروع ہوگی۔

بیڈمنٹن میں، BWF ورلڈ جونیئر Individual چیمپئن شپ 2025 آج سے آسام کے گوہاٹی میں شروع ہوگی۔ یہ دوسرا موقع ہوگا، جب بھارت سال 2008 کے بعد BWF ورلڈ جونیئر Individual چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔

بھارت کی سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑیوں تنوی شرما، اُنّتی ہوڈا اور رکشیتا رام راج نے شروعاتی راؤنڈ میں Byes حاصل  کر لیے ہیں۔

وہیں لڑکوں کے سنگلز میں گیاہوریں درجہ بندی کے حامل رونک چوہان اور پندرہویں درجہ بندی کے حامل سوریکش راوت نے بھی پہلے راؤنڈ کے Byes حاصل کر لیے ہیں۔ اس دوران بھَوویہ چھابڑا اور وشاکھا ٹوپّو کی جوڑی اور لال رام سانگا C اور تارینی سُوری کی جوڑی مکسڈ ڈبلز زمرے میں بھارت کی قیادت کریں گی۔×