May 15, 2025 9:19 AM | Badminton

printer

بیڈمنٹن میں آج صبح بنکاک میں تھائی لینڈ اوپن کے پری کوارٹرفائنل میں چوٹی کے بھارتی کھلاڑی اپنے جوہر دکھائیں گے۔

بیڈمنٹن میں آج صبح بنکاک میں تھائی لینڈ اوپن کے پری کوارٹرفائنل میں چوٹی کے بھارتی کھلاڑی اپنے جوہر دکھائیں گے۔

مردوں کے سنگلز مقابلوں میں بھارت کے تَرُن مَنّے پلّی کا سامنا ڈنمارک کے Anders Antonsen سے ہوگا۔

وہیں خواتین کے سنگلز مقابلوں میں چوٹی کی بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی مالوکہ بنسوڑ، تھائی لینڈ کی Ratchanok Intanon کے خلاف کھیلیں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔