ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 10, 2025 2:31 PM

printer

بیڈمنٹن میں، Dhruv Kapila اور Tanisha Crasto کی بھارت کی مکسڈ ڈبلز کی جوڑی چین میں جاری ایشیا چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے

بیڈمنٹن میں چین میں Dhruv Kapila اور Tanisha Crasto پر مشتمل بھارت کی مکسڈ ڈبلز جوڑی ایشیا چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارتی جوڑی نے پری کوارٹر فائنل میں چینی تائپے کی جوڑی کو ہرایا۔خواتین سنگلز میں دو مرتبہ اولمپک میڈل جیت چکیں بھارت کی پی وی سندھو دوسرے راؤنڈ میں جاپان کی  Akan Yamaguch سے ہار گئیں۔ وہیں مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں بھارت کے کرن جارج بھی تھائی لینڈ کے کھلاڑی سے ہارگئے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں