بیڈمنٹن میں، کولالامپور میں جاری ملیشیا اوپن سُپر 1000 کے سیمی فائنل میں آج اولمپک میں دو مرتبہ کی تمغہ یافتہ پی وی سندھو کا مقابلہ چین کی Wang Zhi Yi سے ہوگا۔

بیڈمنٹن میں، کولالامپور میں جاری ملیشیا اوپن سُپر 1000 کے سیمی فائنل میں آج اولمپک میں دو مرتبہ کی تمغہ یافتہ پی وی سندھو کا مقابلہ چین کی Wang Zhi Yi سے ہوگا۔

سندھو اپنی حریف جاپانی کھلاڑی Akane Yamaguchi کے چوٹ لگنے کے سبب کھیل سے دست بردار ہونے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچی ہیں۔

اِس دوران، بھارت کے مردوں کے ڈبلز میں، ستوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی پر مشتمل بھارتی جوڑی کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کے فجرالفیان اور محمد فکری کی جوڑی سے دس-اکیس، اکیس-تیئس سے ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔