January 30, 2025 9:41 PM

printer

بیڈمنٹن میں، کدامبی سری کانت اور شنکر سبرامنین بینکاک میں تھائی لینڈ ماسٹرز کے مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بیڈمنٹن میں، عالمی چمپئن شپس میں تمغہ جیتنے والے کدامبی سری کانت اور شنکر سبرامنین آج تھائی لینڈ کے بینکاک میں جاری تھائی لینڈ ماسٹرز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلے کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ عالمی نمبر 47 کھلاڑی سری کانت نے دو مسلسل مقابلوں میں ہانک کانت کے Jason Gunawan کو اکیس-پندرہ، اکیس-اُنیس سے ہرادیا۔سبرامنین نے انڈونیشیا کے کھلاڑی Chico Aureswi کو اکیس-سترہ، اکیس-دس، نو-اکیس سے ہرایا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔