بیڈمنٹن میں بھارت کے مردوں کی ڈبلز کی جوڑی میں ستوک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی، کوارٹر فائنل میچ میں انڈونیشیائی جوڑی فجر الفیان اور محمد Shohibul Fikri سے 19-21 اور 15-21 سے شکست کھاکر آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے ہیں۔ اِس شکست سے ٹورنامنٹ میں اُن کا مقابلہ ختم ہوگیا ہے۔
اِس سے پہلے دن میں لکشیہ سین کوراٹر فائنل مقابلے میں اپنے حریف آیوش شیٹی کو 23-21 اور 21-11 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔