ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 18, 2025 3:31 PM

printer

بیڈمنٹن میں، بھارت کی سرکردہ کھلاڑی پی وی سندھو آج Shenzen میں جاری چائنا ماسٹر سُپر 750 ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

بیڈمنٹن میں، بھارت کی سرکردہ کھلاڑی پی وی سندھو آج Shenzen میں جاری چائنا ماسٹر سُپر 750 ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ سندھو نے تھائی لینڈ کی Pornpawee Chochuwong کو اکیس-پندرہ، اکیس-پندرہ سے شکست دے کر اس مہینے میں Top-10 میں دوسری جیت حاصل کی ہے اور جنوری 2025 کے بعد سے وہ اپنے پہلے ورلڈ ٹور کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔×