ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 1, 2025 10:00 AM | Badminton Hylo Open

printer

بیڈمنٹن میں، بھارت کی اُنّتی ہُڈا، جرمنی کے شہر زاربروکِن میں Hylo اوپن کے خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

بیڈمنٹن میں جرمنی کے شہر Saarbrucken میں جاری Hylo Open Super 500 ٹورنامنٹ میں    Unnati Hooda  خواتین سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔Unnati نے کل کوارٹر فائنل میں چائنیز تائپے Hsiang-Ti  کو بائیں بیس، اکیس تیرہ سے ہرایا۔ فائنل میں جگہ بنانے کیلئے، اب ان کا مقابلہ انڈونیشیا کی  ٹاپ سیڈ کھلاڑی Putri Kusuma Wardani سے ہوگا۔  Unnati بھارت کی واحد کھلاڑی ہیں جنھوں نے ٹاپ 4 میں اپنی جگہ بنائی ہے۔

جبکہ مردوں کے سنگلز کے مقابلے میں کَل لکشیہ سین، آیوش سیٹی اور کرن جورج اپنا کوارٹر فائنل مقابلہ ہار گئے۔ x