November 20, 2025 9:31 AM | Australia Open

printer

بیڈمنٹن میں، بھارتی کھلاڑیLakshya Sen اورH S Prannoy سڈنی میں آسٹریلین اوپن سوپر 500 کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

بیڈمنٹن میں بھارتی کھلاڑی لکشیہ سین اور H.S.Prannoy کل سڈنی میں جاری آسٹریلین اوپن سپر 500 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

پیرس اولمپکس 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے لکشیہ سین نے چینی تائپے کے Su Li-Yang کو ایک سترہ، اکیس تیرہ سے ہراکر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔

Prannoy  نے انڈونیشیا کے کھلاڑی کو چھ اکیس، اکیس بارہ، اکیس سترہ سے ہرایا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔