November 28, 2025 9:25 PM

printer

بیڈمنٹن میں، بھارتی کھلاڑی تنوی شرما لکھنؤ میں سید مودی انٹرنیشنل بینڈمنٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں

بیڈمنٹن میں بھارتی کھلاڑی تنوی شرما آج لکھنؤ میں سید مودی انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ سولہ سالہ تنوی نے کوارٹر فائنل میں ہانگ کانگ کی  Sin Yan Happy Lo کو اکیس-تیرہ، اکیس-اُنیس سے شکست دی۔Unnati Hooda بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انھوں نے اپنے ہی ملک کی کھلاڑی Rakshitha Ramraj کو اکیس-پندرہ، تیرہ-اکیس، اکیس-سولہ سے شکست دی۔
دوسری طرف Treesa Jolly اور ہری ہرن Amsakarunan پر مشتمل بھارت کی نئی مکسڈ ڈبل جوڑی بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔