ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 5, 2025 9:37 PM

printer

بیڈمنٹن میں، العین ماسٹرز 2025 میں، بھارت نے ابوظبی میں خواتین کے سنگلز اور مردوں کے ڈبل کا خطاب جیت لیا ہے

بیڈمنٹن میں بھارت کی ابھرتی ہوئی کھلاڑی Shriyanshi Valishetty نے آج ابوظہبی کے خلیفہ بن زائد اسٹیڈیم میں اَلعین ماسٹرس 2025 کے خواتین کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے اپنے ہی ملک کی کھلاڑی تسنیم کو 15-21، 22-20، 22-20 سے شکست دی۔ مردوں کے ڈبلز مقابلے میں رات دیر گئے بھارت کے ہری ہرَن Amsakarunan اور ارجن Madathil رام چندرن کا مقابلہ انڈونیشیا کی جوڑی سے ہوگا۔