بیڈمنٹن میں، آج بھارت کے ساتوِک سائی راج رنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی کی جوڑی کا مقابلہ انڈونیشیا کے Fajar Alfian اور محمد شہیب الفکری سے ہوگا۔ بھارتی مردوں کی جوڑی، چین کے Hangzhou میں جاری بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور فائنل کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی بھرپور کوشش کرے گی۔ بھارتی جوڑی نے گروپ بی کے اپنے پہلے میچ میں چین کے چانگ وانگ اور وے کینگ لیانگ کی جوڑی کو 12-21، 22-20 اور 21-14 سے ہرا کر اپنی مہم کا آغاز کیا ہے۔x
Site Admin | December 18, 2025 3:26 PM
بیڈمنٹن میں، آج بھارت کے ساتوِک سائی راج رنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی کی جوڑی کا مقابلہ انڈونیشیا کے Fajar Alfian اور محمد شہیب الفکری سے ہوگا۔