بیڈمنٹن ایشیاء مکسڈ ٹیم میں آج چین میں خواتین کے ڈبلز مقابلے میں تریساجولی اور گائتری گوپی چند کی بھارتی جوڑی نے جنوبی کوریا کی Kim Min Ji اور Kim Yu Jung کی جوڑی کو ہرادیا۔
خواتین کے سنگلز میں مالویکا بنسوڑ جنوبی کوریا کی Sim Yu Jin سے ہار گئیں جبکہ ایک دیگر میچ میں Dhruv Kapila اور تنیشا کِرسٹو جنوبی کوریا کی جوڑی سے ہار گئے۔ مردوں کے ڈبلز میں ایم آر ارجن اور ستوِک سائیراج رَنکی ریڈی کا مقابلہ جنوبی کوریا کی جوڑی سے ہوگا۔×