بین الاقومی کرکٹ کونسل ICC نے کہا ہے کہ 2028 میں لاس اینجلس میں ہونے والے اولمپک کھیلوں میں، مردوں اور خواتین کے T-20 کرکٹ مقابلے بھی ہوں گے، جس میں دونوں ہی زمرے سے چھ-چھ ٹیمیں اس میں حصہ لیں گی۔ مقررہ پروگرام کے مطابق دونوں زمروں کے 28 میچز ہوں گے۔ اس اضافے سے عالمی سطح پر اسپورٹس کی توسیع میں ایک تاریخ رقم ہوگی اور ایک دہائی سے زیادہ مدّت کے بعد اولمپک میں کرکٹ کی پھر سے واپسی ہوگی۔×
Site Admin | November 8, 2025 9:46 AM | ICC Olympic Games T20
بین الاقومی کرکٹ کونسل ICC نے کہا ہے کہ 2028 میں لاس اینجلس میں ہونے والے اولمپک کھیلوں میں، مردوں اور خواتین کے T-20 کرکٹ مقابلے بھی ہوں گے، جس میں دونوں ہی زمرے سے چھ-چھ ٹیمیں اس میں حصہ لیں گی۔