July 17, 2025 9:39 AM | Cricket Olympics

printer

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی سالانہ کانفرنس آج سنگاپور میں شروع ہو رہی ہے۔

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی سالانہ کانفرنس آج سنگاپور میں شروع ہو رہی ہے۔ کانفرنس کے دوران 2028 میں لاس اینجلس میں ہونے والے اولمپکس گیمز کے لیے کوالیفکیشن کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال ہونے کا امکان ہے۔

کل بین الاقوامی کمیٹی، IOC نے اعلان کیا تھا کہ  مرد و خواتین کے زمروں کے لیے ٹی20  مقابلے 2028 میں 12 سے 29 جولائی تک ہوں گے۔ میڈل کے لیے خواتین کا میچ 20 جولائی اور مردوں کا میچ 29 جولائی کو ہوگا۔

اولمپکس میں کرکٹ کی واپسی اس کھیل کی عالمی سطح پر توسیع کی سمت ایک اہم قدم کی طرف اشارہ کرتی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔