ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 5, 2025 2:52 PM

printer

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے بھارت کے خلاف ضابطہئ عمل کی خلاف ورزی کرنے کی بناء پر پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف پر دو میچوں کی پابندی عائد کی ہے

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں ضابطہئ عمل کی خلاف ورزی کرنے کی بناء پر پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف پر دو میچوں کی پابندی عائد کی ہے۔ اُن پر 30 فیصد میچ فیس کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے اِس فیصلے کے تناظر میں حارث رؤف جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کے پہلے دو ایک روزہ میچوں میں نہیں کھیل سکیں گے۔