بین الاقوامی کرکٹ کونسل، ICC نے USA کرکٹ کی ICC رکنیت معطل کر دی ہے۔ امریکی کرکٹ کی جانب سے بطور ICC رکن ضابطوں کی لگاتار اور بار بار خلاف ورزی کی بنا پر ICC کے آئین کے مطابق یہ فیصلہ لیا گیا۔ ICC نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی کرکٹ کی ICC رکنیت کی معطلی افسوسناک ہے، لیکن کھیل کے طویل مدّتی مفادات کے تحفظ کے لیے یہ قدم اُٹھانا ضروری تھا۔
Site Admin | September 25, 2025 9:27 AM | ICC - US Suspension
بین الاقوامی کرکٹ کونسل، ICC نے USA کرکٹ کی ICC رکنیت معطل کر دی ہے۔
