October 8, 2025 10:11 PM

printer

بین الاقوامی سماجی تحفظ کی ایسوسی ایشن نے، بھارت کو غیرمعمولی کامیابی حاصل کرنے کیلئے، سماجی تحفظ ایوارڈ 2025 تفویض کیا ہے

بین الاقوامی سماجی تحفظ کی ایسوسی ایشن نے، بھارت کو غیرمعمولی کامیابی حاصل کرنے کیلئے، سماجی تحفظ ایوارڈ 2025 تفویض کیا ہے۔ لیبر اور روزگار کے وزیر منسکھ منڈاویا نے نئی دلّی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، یہ بات بتائی۔ وزیرِ موصوف نے کہا کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سماجی تحفظ کی کوریج میں اضافہ ہوکر یہ 64 فیصد ہوگئی ہے۔ جناب منڈاویا نے کہا کہ بھارت کا سماجی تحفظ کا شعبہ اطمینان بخش کام کررہا ہے اور پچھلی دہائی میں اِس شعبے میں نمایاں کام کیا گیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔