بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS پر گئےAxiom-4 خلائی مشن کے پائلٹ گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے نئی دلّی میں اُن کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی۔ جناب شکلا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے اپنے تاریخی دورے کے بعد کَل بھارت واپس آئے ہیں۔ اپنی میٹنگ کے دوران جناب شکلا نے وزیر اعظم مودی کو Axiom-4 مشن کا Patch تحفے میں پیش کیا اور اُنھیں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے کرۂ ارض کی لی گئیں تصویریں دکھائیں۔
Site Admin | August 18, 2025 9:46 PM
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS پر گئےAxiom-4 خلائی مشن کے پائلٹ گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے نئی دلّی میں اُن کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی