بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل Rafael Mariano Grossi نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان 12 روزہ لڑائی کے بعد خلیج کے خطے میں تابکاری کی سطح معمول کے مطابق ہے، جبکہ اسرائیل نے ایران میں کئی ایٹمی سہولیات کو بری طرح نقصان پہنچایا تھا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ایجنسی کے ساتھ تحفظات سے متعلق جامع سمجھوتے کے تحت بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے انسپکٹر ایران میں معائنے اور تصدیق کا کام انجام دیتے رہیں گے۔x
Site Admin | June 28, 2025 2:47 PM
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان 12 روزہ لڑائی کے بعد بھی خلیج کے خطے میں تابکاری کی سطح معمول کے مطابق ہے