ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 4, 2025 3:04 PM

printer

بینگلورو آج RCB کے اُن سرکردہ کھلاڑیوں کا منتظر ہے، جنہوں نے کل رات احمدآباد میں IPL کا خطاب حاصل کیا ہے۔

بینگلورو آج RCB کے اُن سرکردہ کھلاڑیوں کا منتظر ہے، جنہوں نے کل رات احمدآباد میں IPL کا خطاب حاصل کیا ہے۔ فاتح ٹیم آج سہ پہر بینگلورو پہنچ رہی ہے۔ یہ ٹیم ایک جلوس کی شکل میں ریاستی قانون سازیہ کی اہمیت کی حامل سیٹ Vidhana Soudha پہنچے گی۔

وزیراعلیٰ Siddaramaiah، نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار اور دیگر معزز شخصیات فاتح ٹیم ممبروں کا خیر مقدم کریں گے اور بینگلوروں میں پُرجوش RCB شائقین کے ساتھ Vidhana Soudha کے سامنے ان کی عزت افزائی کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے مزید بتایا ہے کہ شہر بھر میں کل رات سے ہی تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، آج شائقین، سڑکوں، نکڑوں پر ڈھول اور آتش بازی کے ساتھ ان تقریبات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں