بہار کے کٹیہار ضلعے میں Kursela پولس تھانے کے تحت علاقے میں، ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 8 افراد ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ دیر رات اُس وقت پیش آیا، جب ریاستی شاہراہ 77 پر ایک چار پہیہ SUV اور ایک ٹریکٹر آپس میں ٹکرا گئے۔ کٹیہار صدر کے پولس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے آکاشوانی نیوز کو بتایا کہ زخمیوں کو نزدیک کے ایک اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ جس وقت یہ حادثہ پیش آیا، سبھی مہلوکین SUV سے ایک شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے۔x
Site Admin | May 6, 2025 10:27 AM
بہار کے کٹیہار ضلعے میں Kursela پولس تھانے کے تحت علاقے میں، ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 8 افراد ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہوگئے
