ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 11, 2025 9:37 AM | Bihar Security Nepal

printer

بہار کے چیف سکریٹری Pratyaya Amrit نے نیپال کے موجودہ حالات کے بارے میں حکام کے ساتھ اعلیٰ سطح کی ایک جائزہ میٹنگ کی۔

بہار کے چیف سکریٹری Pratyaya Amrit نے نیپال کے موجودہ حالات کے بارے میں حکام کے ساتھ اعلیٰ سطح کی ایک جائزہ میٹنگ کی۔ نیپال میں جاری مظاہرے اور پُر تشدد احتجاج نیز حالیہ جیل توڑنے کے واقعات کے پیشِ نظر چیف سکریٹری نے حکام کو ہدایت دی کہ بھارت-نیپال سرحد سے متصل اضلاع میں سکیورٹی انتظامات کو مزید مستحکم کیا جائے۔ اعلیٰ سطح کی یہ میٹنگ پٹنہ میں سیکریٹریٹ میں منعقد کی گئی۔ چیف سکریٹری نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بھارت-نیپال سرحدی اضلاع کے ضلع مجسٹریٹوں اور پولیس سپرنٹنڈنٹوں سے بھی تبادلہئ خیال کیا۔×