August 23, 2025 3:05 PM

printer

بہار کے پٹنہ ضلعے میں Daniyawan تھانے کے تحت ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 8 افراد کی موت ہوگئی اور پانچ دوسرے زخمی ہوگئے ہیں

بہار کے پٹنہ ضلعے میں Daniyawan تھانے کے تحت ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 8 افراد کی موت ہوگئی اور پانچ دوسرے زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ Daniyawan میں ریاستی شاہراہ پر Sigriyawa اسٹیشن کے پاس، اُس وقت پیش آیا، جب ایک ٹرک آٹو رکشا سے ٹکرا گیا۔ اِس کی وجہ سے 8 افراد نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ پانچ زخمیوں کو پٹنہ کے PMCH اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ تمام مرنے والے افراد Nalanda ضلعے میں Hilsa تھانے کے تحت آنے والے علاقے کے مکین تھے۔ x