بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج پٹنہ سے فائدوں کی براہِ راست منتقلی (DBT) کے ذریعے مختلف سماجی سکیورٹی کی پنشن اسکیموں کے تحت ایک کروڑ 13 لاکھ مستفیدین کے کھاتوں میں پنشن رقم کے طور پر تقریباً ایک ہزار 264 کروڑ روپے منتقل کیے۔ نظرثانی شدہ ضابطے کے مطابق مستفیدین کو اب گیارہ سو روپے دیئے جارہے ہیں، جبکہ اِس سے قبل انہیں ہر ماہ 400 روپے دیئے جاتے تھے۔×
Site Admin | September 10, 2025 10:33 PM
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ڈی بی ٹی کے ذریعے ایک کروڑ 13 لاکھ مستفیدین کے کھاتوں میں پنشن رقم کے طور پر تقریباً ایک ہزار 264 کروڑ روپے منتقل کیے