بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے، اساتذہ کے بھرتی کے آنے والے امتحان کے چوتھے مرحلے کیلئے، آج Domicile پالیسی کے نفاذ کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ نے یہ اعلان سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ اس پالیسی کے تحت صرف بہار کے باشندے ہی، اساتذہ کی بھرتی کے امتحان کے چوتھے مرحلے کیلئے اپلائی کرنے کے اہل ہوں گے، جس کا انعقاد اِس سال بہار پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، وزیر اعلیٰ نے اعلان کیا ہے کہ اساتذہ کی بھرتی کا پانچواں امتحان 2026 میں منعقد کیا جائے گا۔
Site Admin | August 4, 2025 9:37 PM
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے، اساتذہ کے بھرتی کے آنے والے امتحان کے چوتھے مرحلے کیلئے، آج Domicile پالیسی کے نفاذ کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ نے یہ اعلان سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ کے ذریعے کیا