September 22, 2025 3:10 PM | Bihar GST

printer

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے GST شرحوں میں بڑی کٹوتی کرنے اور اصلاحات کیلئے بہار کے عوام کی طرف سے وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے GST شرحوں میں بڑی کٹوتی کرنے اور اصلاحات کیلئے بہار کے عوام کی طرف سے وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب نتیش کمار نے نئے سلسلے کی GST اصلاحات کو سراہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ GST میں اصلاحات سے بہار کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں سبھی طبقوں کے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ جناب نتیش کمار نے کہا کہ عام آدمی کیلئے روزمرہ استعمال کی ضروری اشیا اب سستی ہوجائیں گی اور انھیں ضروری سامان خریدنے پر اب کم خرچ کرنا پڑے گا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔