بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج پٹنہ میٹرو ریل سروس کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔ انہوں نے New Pataliputra Bus Terminal سے Bhootnath اسٹیشن تک سفر کیا۔ تقریباً تین اعشاریہ چھ کلو میٹر طویل اس Elevated Metro Corridor Phase کو Priority Corridor کا نام دیا گیا ہے۔
اس مرحلے میں میٹرو سروس اِنٹر اِسٹیٹ بس ٹرمینلISBT سے Bhootnath اسٹیشن تک چلے گی۔×