December 24, 2025 9:39 PM

printer

بہار کے سلامی بلے باز ویبھو سوریا ونشی نے آج 59 گیندوں پر 150 رنز بنا کر مردوں کےList-A میں سب سے تیز 150 رن بنانے والے AB de Villiers کے ریکارڈ کو توڑ کر تاریخ رقم کی ہے۔

بہار کے سلامی بلے باز ویبھو سوریا ونشی نے آج 59 گیندوں پر 150 رنز بنا کر مردوں کےList-A میں سب سے تیز 150 رن بنانے والے AB de Villiers کے ریکارڈ کو توڑ کر تاریخ رقم کی ہے۔ AB de Villiers نے 2015 میں ویسٹ اینڈیز کے خلاف 84 گیندوں پر 150 رن بنائے تھے۔ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویبھو نے وجئے ہزارے ٹرافی میچ میں اروناچل پردیش کے خلاف 36 گیندوں پر سنچری بنانے والے List -A کے کرکٹ کی تاریخ میں پہلے نوجوان کھلاڑی بن گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔