ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 5, 2025 10:19 PM

printer

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر لیڈر لالو پرساد نے حال ہی میں ہوئے تنظیمی انتخابات کے بعد آج تیرہویں مرتبہ راشٹریہ جتنا دل، RJD کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر لیڈر لالو پرساد نے حال ہی میں ہوئے تنظیمی انتخابات کے بعد آج تیرہویں مرتبہ راشٹریہ جتنا دل، RJD کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا۔ انہوں نے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے بعد پٹنہ میں RJD کی قومی کونسل کی میٹنگ میں عہدہ سنبھالا۔5 جولائی 1997 کو اُس وقت کے جنتا دل سے الگ ہونے کے بعد RJD کا قیام عمل میں آیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں