August 31, 2025 3:06 PM

printer

بہار کے راج گیر میں ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ میں آج سہ پہر بھارت کا مقابلہ جاپان سے ہونے والا ہے

بہار کے راج گیر میں آج سہ پہر مردوں کے ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ 2025 میں کپتان ہرمَن پریت سنگھ کی قیادت میں بھارت کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں پول-اے میں ہیں اور دونوں ہی ٹیموں نے اپنے اپنے ابتدائی میچوں میں جیت کے ساتھ شروعات کی ہے۔ بھارتی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں چین کو سخت مقابلے میں چار-تین سے ہرایا، جبکہ جاپان نے قزاخستان کو سات-صفر سے کراری شکست دی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔