ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 6, 2025 9:55 AM | Asia Cup Hockey

printer

بہار کے راج گیر شہر میں جاری مردوں کے ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سُپر Four مرحلے میں آج بھارت اور چین کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔

بہار کے راج گیر میں جاری مردوں کے ہاکی ایشیاء کپ کے سُپر فور مرحلے کے مقابلے میں آج بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا۔ یہ میچ راج گیر کے بین الاقوامی اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ سُپر فور مرحلے کی درجہ بندی میں چار پوائنٹس کے ساتھ بھارت سرِ فہرست ہے۔

ایک دوسرے سُپر فور مرحلے میں آج شام پانچ بجے کوریا کا مقابلہ ملیشیاء سے ہوگا۔×