September 1, 2025 9:36 PM

printer

بہار کے راجگیر میں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت اور قزاخستان کے درمیان پول اے کا آخری مقابلہ جاری ہے

ہاکی میں مردوں کی ایشیا کپ چیمپئن شپ کے Pool اے کے فائنل میچ میں آخری خبریں ملنے تک بھارت، قزاخستان سے صفر کے مقابلے11 گول سے آگے ہے۔ یہ میچ بہار کے راج گیر میں کھیلا جارہا ہے۔ بھارتی کھلاڑی ابھِشیک اور Sukhjeet Singh نے ہیٹ ٹرک لگائی۔ ہرمَن پرِیت سنگھ کی قیادت والی بھارتی ٹیم، چین اور جاپان کو ہراکر پہلے ہی Super-4 میں پہنچ چکی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔