ہاکی میں، راج گیر بین الاقوامی اسٹیڈیم میں ایشیاء کپ چیمپئن شپ کے سُپر فور مرحلے میں بھارت نے ملیشیا کو ایک کے مقابلے 4 گول سے ہرا کر شاندار جیت حاصل کی ہے۔ من پریت سنگھ، سُکھ جیت سنگھ، شیلا نند لاکرا اور وِویک ساگر پرساد نے ایک-ایک گول کیے۔ اس جیت کے ساتھ بھارت سُپر فور گروپ میں 4 پوائنٹس کے ساتھ سرِ فہرست ہے، جس میں کوریا، ملیشیا اور چین بھی شامل ہیں۔ اب کل سُپر فور پُول مرحلے میں بھارت کا اگلا مقابلہ چین سے ہوگا۔×
Site Admin | September 5, 2025 10:02 AM | Asia Cup Hockey
بہار کے راجگیر میں ایشیا کپ ہاکی میں بھارت نے سپر فور مرحلے کے اپنے دوسرے میچ میں ملیشیا کو ایک کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا۔
