ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 9, 2025 9:36 PM

printer

بہار کے راجگیرمیں20 سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کے ایشیا Rugby ٹورنامنٹ میں بھارت نے مردوں اور خواتین دونوں زمروں میں جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا ہے

آج بہار کے راج گیر میں بین الاقوامی اسپورٹس کمپلیکس میں ’Asia Rugby Under-20 Sevens چمپئن شپ‘ کا آغاز ہوا۔ مردوں کے افتتاحی مقابلے میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو ہرایا، جبکہ بھارت نے UAE کو 24 پوائنٹس سے شکست دی۔ خواتین کے زمرے میں بھارت نے اپنے پہلے میچ میں قزاخستان کو ہرایا۔ 9 ملکوں سے 16 ٹیمیں اِس چمپئن شپ میں حصہ لے رہی ہیں، جن میں 192 کھلاڑی، 32 کوچ اور 50 تکنیکی اہلکار شامل ہیں۔