ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 23, 2025 9:27 AM | Bihar Weather

printer

بہار کے جنوبی خطّے سمیت کئی علاقوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔

بہار کے جنوبی خطّے سمیت کئی علاقوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ گیا میں کل زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت تقریباً 43 ڈگری سیلسیس رہا، جو ریاست میں ابھی تک کا سب سے زیادہ درجہئ حرارت ہے۔

محکمہئ موسمیات نے ریاست کے بہت سے علاقوں میں اگلے دو دن تک شدید گرمی کے پیشِ نظر چوکس رہنے کو کہا ہے۔

قدرتی آفات سے نمٹنے والے محکمے نے بھی لوگوں کو خراب موسم کے سبب الرٹ رہنے کو کہا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں