July 9, 2025 3:24 PM

printer

بہار میں RJD اور کانگریس کی قیادت والے عظیم اتحاد کے ذریعے بہار بند اور چکہ جام کا ملا جُلا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔

بہار میں RJD اور کانگریس کی قیادت والے عظیم اتحاد کے ذریعے بہار بند اور چکہ جام کا ملا جُلا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ RJD، کانگریس، وکاس شیل انسان پارٹی اور بائیں بازو کی پارٹیوں نے ریاست میں جاری ووٹر لسٹ پر خصوصی نظر ثانی کی مہم کے احتجاج میں ریاست بھر میں بند کا اعلان کیا ہے۔ صبح سے سڑکوں پر عام دنوں کے مقابلے کم گاڑیاں چل رہی ہیں۔ بند کے حامیوں نے متعدد مقامات پر سڑکوں کو بند کردیا ہے اور ٹرینوں کو روک دیا ہے۔ تاہم سرکاری اور دیگر ادارے معمول کے مطابق کام کررہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔