July 9, 2025 11:20 PM

printer

بہار میں ووٹروں کی سرگرم شرکت، انتخابی افسران کی انتھک کوششوں، رضاکاروں اور بوتھ سطح کے ایجنٹس کی بدولت 57 فیصد فارم جمع کئے گئے ہیں: انتخابی کمیشن

انتخابی کمیشن نے آج کہا کہ ووٹر لسٹ میں خصوصی نظرثانی کے تحت بہار میں ووٹروں کی سرگرم شرکت، انتخابی افسران کی انتھک کوششوں، رضاکاروں اور بوتھ سطح کے ایجنٹس کی بدولت 57 فیصد فارم جمع کئے گئے ہیں۔ اس مشق کے پہلے 15 دن میں سات کروڑ 90 لاکھ فارمس میں سے 4 کروڑ 53 لاکھ فارم جمع کرائے ہیں۔ کمیشن نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ 25 جولائی کی مقررہ تاریخ سے پہلے ہی یہ کام مکمل کرلے گا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔