October 6, 2025 3:19 PM | Nitish Scheme DBT

printer

بہار میں وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا کے تحت 21 لاکھ خواتین کو دس۔دس ہزار روپے ڈائریکٹ Benefit ٹرانسفر DBT  کے ذریعے منتقل کیے۔

بہار میں وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا کے تحت 21 لاکھ خواتین کو دس۔دس ہزار روپے ڈائریکٹ Benefit ٹرانسفر DBT  کے ذریعے منتقل کیے۔ وزیراعلیٰ نے خاتون مستفدین کے بینک کھاتوں میں کُل 2100 کروڑ روپے کی رقم منتقل کی ہے۔ یہ رقم ریاست میں اسمبلی انتخابات کے تناظر میں مثالی ضابطہئ اخلاق کے نافذ ہونے کی بالکل پہلے منتقل کی گئی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے 26 ستمبر کو نئی دلی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اس اسکیم کا افتتاح کیا تھا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔