August 26, 2025 2:38 PM

printer

بہار میں ریاستی سرکار نے بہار میں صنعتی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی غرض سے 2025 کے لیے ایک پیکیج کی منظوری دی ہے

بہار میں ریاستی سرکار نے بہار میں صنعتی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی غرض سے 2025 کے لیے ایک پیکیج کی منظوری دی ہے۔ اسکیم کے تحت سرمایہ کاروں اور اُن صنعت کاروں کو، جو نئی صنعتیں قائم کریں گے، انہیں قرضے میں ریایت، آراضی سے وابستہ دوسری سہولیات اور بہت سی ترغیبات دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں آج کابینہ میٹنگ میں اِس پیکیج کی منظوری دی گئی تھی۔ صنعتیں قائم کرنے کی غرض سے سرمائے پر 30 فیصد تک سبسیڈی دی جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔