August 9, 2025 3:29 PM

printer

بہار میں رکشا بندھن کا تہوار جوش و خروش سے منایا جارہا ہے

بہار میں رکشا بندھن کا تہوار جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر، ریاست بھر کے مندروں میں صبح سے عقیدتمندوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی ہے۔ اس موقع پر، ریاستی حکومت نے آج اور کل کیلئے ریاست کی Road Transport کارپوریشن کی بسوں میں خواتین اور طالبات کیلئے مفت سفری خدمات کا انتظام کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نیتیش کمار نے درختوں کو راکھی باندھکر ماحول کے تحفظ کا پیغام دیا۔ راجدھانی Vatika پارک، پٹنہ میں جناب کمار نے درختوں کو راکھی باندھ کر درختوں کے تحفظ کا دن منایا۔ انھوں نے اس موقع پر پودے بھی لگائے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔