ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 8, 2025 9:46 PM

printer

بہار میں انتخابی کمیشن نے سمستی پور کی سرائے رنجن اسمبلی حلقے کے اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر کو لاپرواہی برتنے کے الزام میں معطل کردیا ہے

بہار میں انتخابی کمیشن نے سمستی پور کی سرائے رنجن اسمبلی حلقے کے اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر کو لاپرواہی برتنے کے الزام میں معطل کردیا ہے۔ کچھ VVPAT پرچیوں کے EVM سے باہر ضائع کی ہوئی حالت میں پائے جانے پر یہ کارروائی کی گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے اس معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس واقعے سے متعلق ایک ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔اس سلسلے میں ایک FIR بھی درج کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔