بہار میں، بہار ریاستی قانون ساز اسمبلی کا مانسون اجلاس آج اختتام پذیر ہوگیا۔ دونوں ایوانوں کے پانچ روزہ اجلاس میں، ریاست میں جاری انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی SIR پر مسلسل رخنہ اندازی اور شور شرابہ دیکھنے میں آیا۔ اجلاس میں RJD، کانگریس، CPI اور دیگر سمیت اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے مسلسل احتجاج کا سلسلہ جاری رہا، جو انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی کی مخالفت کر رہے تھے۔ یہ 17ویں بہار اسمبلی کا آخری اجلاس تھا کیونکہ ریاست میں اِس سال اکتوبر-نومبر کے دوران انتخابات ہوں گے۔
Site Admin | July 25, 2025 9:43 PM
بہار میں، بہار ریاستی قانون ساز اسمبلی کا مانسون اجلاس آج اختتام پذیر ہوگیا۔ دونوں ایوانوں کے پانچ روزہ اجلاس میں، ریاست میں جاری انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی SIR پر مسلسل رخنہ اندازی اور شور شرابہ دیکھنے میں آیا