بہار قانون ساز اسمبلی کا مانسون اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ پانچ رروزہ اجلاس 25 جولائی تک جاری رہے گا۔ جیسا کہ اس سال اکتوبر-نومبر میں اسمبلی انتخابات منعقد ہونے ہیں، یہ مانسون اجلاس ریاستی اسمبلی کا آخری اجلاس ہوگا۔ پارلیمانی امور کے وزیر وِجے کمار چودھری نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کی جانب سے اٹھائے جانے والی مسئلوں پر جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ اسی دوران اسمبلی کے اسپیکر نند کشور یادو نے اپوزیشن سے اپیل کی ہے کہ وہ ایوان کی کارروائی خوش اسلوبی کے ساتھ چلائے جانے میں اپنا تعاون دیں۔ ×
Site Admin | July 21, 2025 11:50 AM | Monsoon Session Bihar
بہار قانون ساز اسمبلی کا مانسون اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ پانچ رروزہ اجلاس 25 جولائی تک جاری رہے گا۔
