July 26, 2025 2:39 PM

printer

بہار سرکار نے ریاست میں صحافیوں کی ماہانہ پنشن کو موجودہ 6 ہزار روپے سے بڑھا کر 15 ہزار روپے کردیا ہے

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ریاست کے صحافیوں کے لیے 15 ہزار روپے ماہانہ پینشن کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر آج صبح اِس کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بہار جرنلسٹ سمان پینشن اسکیم کے تحت تمام اہل صحافیوں کو 6 ہزار روپے کی جگہ اب ماہانہ 15 ہزار روپے دیے جائیں گے۔ جناب کمار نے کہا کہ انہوں نے اِن اطلاعات اور تعلقات عامہ کے محکمے کو اِس سلسلے میں ضروری کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔