بہار اسمبلی چناؤ کی حتمی فہرست آج شائع کی جائے گی۔ انتخابی کمیشن آج تیسرے پہر اِسے آن لائن جاری کرے گا۔ بہار کے اعلیٰ چناؤ افسر کے دفتر کے مطابق چناؤ فہرستوں کی نقلیں تمام ضلع چناؤ افسر اور ضلع مجسٹریٹ کے دفتروں میں دستیاب ہوں گی۔ حتمی چناؤ فہرستیں تمام قومی اور ریاستی سطح پر تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کو بھی مہیا کی جائیں گیx
Site Admin | September 30, 2025 3:26 PM
بہار اسمبلی چناؤ کی حتمی فہرست آج شائع کی جائے گی۔