ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 4, 2025 3:08 PM | BIHAR POLITICAL

printer

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی چناؤ مہم آج شام ختم ہورہی ہے۔

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی چناؤ مہم آج شام ختم ہورہی ہے۔ بہار میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنما ووٹروں کا دِل جیتنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔ اِس مرحلے میں 121 اسمبلی حلقوں میں 6 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

BJP، جنتا دَل یونائیٹیڈ، راشٹریہ جنتا دَل، کانگریس اور دیگر پارٹیوں کے سرکردہ رہنما آج کئی چناؤ ریلیوں سے خطاب کررہے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔